نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خفیہ طور پر دشمنی جاری رکھے -
ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کی جڑیں بہت گہری ہیں اور زمانہ گذرنے کے ساتھ بتدریج اس دشمنی کی پرتیں کھلتی جا رہی ہیں - گذشتہ ساٹھ برسوں سے جاری مداخلت اور دشمنی سے پتہ چلتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور امری ...
خفیہ کیمرہ نصب کر دیا تھا۔ حاصل شدہ ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ جس گروہ نے پیرس حملوں کو انجام دیا تھا جس میں 130 افراد جاں بحق ہوئے تھے، اسی نے برسلز حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں 34 افراد جاں بحق اور 270 زخمی ہوئے۔ بتایا گیا ہ کہ داعش کے ایک رکن محمد بقالی کے گھر پر بیٹھ کر داعش کے ارکان، بیلجیئ ...
خفیہ پیغامات اور ان سے متعلق علم(کوڈورڈس) الجبرا، علم ہندسہ، جیومیٹری اور اس سے متعلق دیگر شاخیں
۔ نابینا افراد کیلئے بریل سسٹم، پلاسٹک سرجری کی بنیاد، ونڈمل
۔ 872 عسیوی میں احمد ابن طولون نے دنیا کے سب سے پہلے اسپتال کی بنیاد رکھی تھی۔
۔ جس شخص نے 852 عیسوی میں پہلی مرتبہ پرواز کی کوشش کی وہ بھی ...